khanqaebukharia

احکام بخاری

بسم الله الرحمن الرحیم

یا درکھو مال اور اولا د دنیا کی کھیتی ہے۔ اور عمل صالح آخرت کی کھیتی ہے ! کبھی کبھی پروردگار بعض اقوام کے لیے دونوں کو جمع کر دیتا ہے۔ لہذا خدا سے اس طرح ڈرو جس طرح اس نے ڈرنے کا حکم دیا ہے۔ اور اس کا خوف اس طرح پیدا کرو کے پھر معذرت نہ کرنا پڑے۔ عمل کرو تو دیکھانے سنانے سے الگ رکھو جو شخص بھی غیر خدا کے واسطے عمل کرتا ہے خدا اسے اس شخص کے حوالے کر دیتا ہے۔ میں پرودگار سے شہیدوں کی منزل، نیک بندوں کی صحبت اور انبیاء کرام کی رفاقت کی دعا کرتا ہوں۔ ابا جی سرکار )

Famous Quote