khanqaebukharia

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ سے ملاقات

خانقاہ بخاریہ 89
پریس ریلیز
اج مورخہ 23 جولائی 2024بروز منگل خانقاہ بخاری 89 کہ وفد نے سید جہانیان بخاری کی سربراہی میں ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کراچی رینج سے ملاقات کی جس میں کراچی کے ٹریفک اور ٹریفک کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔سر یہ سید جہانیان بخاری نے ڈی آئی جی صاحب کو ٹریفک کے مسائل اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی جس میں نیپا سے لے کے صفورہ چورنگی تک کے مسائل کو خاص طور پر اجاگر کیا گیا۔اور ون وے اور ساتھ بغیر اجازت روڈ پہ پارکنگ کے حوالے سے خاص کر بات چیت کی گئی۔اس ملاقات میں ڈی آئی جی صاحب وفد کو ٹریفک کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور نشاندہی کرنے پہ شکریہ ادا کیا اور خانقاہ بخاری 89 کی ٹیم کی کوششوں کو سراہا
منجانب
شعبہ نشر و اشاعت خانقاہ بخاریہ 89

Press Release

روزانہ افطار کا اہتمام

روزانہ افطار کا اہتمام الحمداللہ خانقاہِ بخاریہ 89 میں روزانہ افطار کا بھرپور اہتمام کیا جاتا ہے جس میں مریدین...
Read More
روزانہ افطار کا اہتمام

نمازِ عید الفطر کی امامت

نمازِ عید الفطر کی امامت خانقاہِ بخاریہ 89 میں صاحبزادہ اباجی سرکار دامت برکاتہم العالیہ محترم جناب سید جہانیان بخاری...
Read More
نمازِ عید الفطر کی امامت

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ سے ملاقات

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ سے ملاقات خانقاہ بخاریہ 89پریس ریلیز اج مورخہ 23 جولائی 2024بروز منگل خانقاہ...
Read More
ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ سے ملاقات

سانحہ کارساز

سانحہ کارساز ابا جی سرکار اور ڈاکٹر عشرت العباد کی جانب سے سانحہ کارساز میں جان بحق ہونے والے عارف...
Read More
سانحہ کارساز

جشن ولادت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

جشن ولادت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خانقاہ بخاریہ 89امیر، بانی و سرپرست اعلی ، روحانی قائد انقلاب سید...
Read More
جشن ولادت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم