khanqaebukharia

دنیا داروں کی حقیقت

بسم الله الرحمن الرحیم

دیکھو اس دنیا کو چھوڑ دو ! جو تم نہ چھوڑو گے تو وہ تمھیں چھوڑ دے گی۔ چاہے تم اس کو جتنا پسند کرو ، وہ تمھارے جسم کو بوسیدہ کر دے گی۔ تم لاکھ اس کی تازگی کی خواہش کرو تمھاری اور اس کی مثالم مسافروں جیسی ہے جو کسی راستے پر چل تو منزل تک پہنچ گئے۔ دنیا داروں کا دل دنیا کی محبت میں گرفتار ہو جائے تو اس کے دل میں تین چیزیں پیدا ہو جاتی ہیں۔ غم سے جدا نہیں ہوتا ۔ لالچ اس کا پیچھا نہیں چھوڑتی ۔ یا وہ امید جسے کبھی حاصل نہیں کر سکتا ۔

ابا جی سرکار

Famous Quote