
احکام بخاری
بسم الله الرحمن الرحیم
یا درکھو مال اور اولا د دنیا کی کھیتی ہے۔ اور عمل صالح آخرت کی کھیتی ہے ! کبھی کبھی پروردگار بعض اقوام کے لیے دونوں کو جمع کر دیتا ہے۔ لہذا خدا سے اس طرح ڈرو جس طرح اس نے ڈرنے کا حکم دیا ہے۔ اور اس کا خوف اس طرح پیدا کرو کے پھر معذرت نہ کرنا پڑے۔ عمل کرو تو دیکھانے سنانے سے الگ رکھو جو شخص بھی غیر خدا کے واسطے عمل کرتا ہے خدا اسے اس شخص کے حوالے کر دیتا ہے۔ میں پرودگار سے شہیدوں کی منزل، نیک بندوں کی صحبت اور انبیاء کرام کی رفاقت کی دعا کرتا ہوں۔ ابا جی سرکار )
Famous Quote
فرمان بخاری المعروف ابا جی سرکار
By wasikhan7060@gmail.com
/ October 7, 2024
فرمان بخاری المعروف ابا جی سرکار بسم الله الرحمن الرحیمان لوگوں میں سے نہ ہو جانا جو عمل کے بغیر...
Read More
احکام باری تعالی ( خیر و شر کی وضاحت )
By wasikhan7060@gmail.com
/ October 7, 2024
احکام باری تعالی ( خیر و شر کی وضاحت ) بسم الله الرحمن الرحیماللہ تعالی نے قرآن مجید فرقان حمید...
Read More
احکام بخاری
By wasikhan7060@gmail.com
/ October 7, 2024
احکام بخاری بسم الله الرحمن الرحیمیا درکھو مال اور اولا د دنیا کی کھیتی ہے۔ اور عمل صالح آخرت کی...
Read More
دنیا داروں کی حقیقت
By wasikhan7060@gmail.com
/ October 7, 2024
دنیا داروں کی حقیقت بسم الله الرحمن الرحیمدیکھو اس دنیا کو چھوڑ دو ! جو تم نہ چھوڑو گے تو...
Read More
احکام بیعت
By wasikhan7060@gmail.com
/ October 7, 2024
احکام بیعت بسم الله الرحمن الرحیممریدوں عقیدتمندوں کے لیے پیغاممریدوں میرا ایک حق تمھارے ذمہ ہے۔ اور ایک حق تمھارا...
Read More