khanqaebukharia

روزانہ افطار کا اہتمام

الحمداللہ خانقاہِ بخاریہ 89 میں روزانہ افطار کا بھرپور اہتمام کیا جاتا ہے جس میں مریدین و معتقدین کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد امیر و بانی خانقاہِ بخاریہ 89 قبلہ اباجی سرکار دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ افطاری کرتی ہے۔ بعد افطار ضرورت مندوں کی اباجی سرکار کے ہاتھوں مالی مدد بھی کی جاتی یے۔ یہ سب مخیر حضرات کی بے لوث اور بلاغرض تعاون کی بنا پر ممکن ہوتا ہے جو کبھی منظر عام پر نہیں آتے مگر خانقاہ اور اباجی کی مدد کیلئے ہماتن گوش رہتے ہیں۔ آپ بھی اس کار خیر میں شامل ہوسکتے ہیں۔ نیچے دیئے گئے اکاؤنٹ نمبر پر اپنے صدقات، عطیات، خیرات، فطرہ، فدیہ اور زکوٰۃ جمع کرواسکتے ہیں۔ یہاں اس بات کو باور کرایا جاتا ہے کہ تمام تر مالی امداد صرف اور صرف اکاؤنٹ میں جمع کرائیں یا خانقاہ میں موجود راہ اللہ کے باکس میں ڈالیں۔ مریدین اپنی امداد قبلہ اباجی سرکار دامت برکاتہم العالیہ کے ہاتھ میں بھی جمع کرواسکتے ہیں۔ اگر کوئی بھی شخص خانقاہِ بخاریہ 89 کے نام پر آپ سے امداد طلب کرے تو انتظامیہ کو فوراً اطلاع کریں۔ جزاک اللہ خیراً۔

Press Release

روزانہ افطار کا اہتمام

روزانہ افطار کا اہتمام الحمداللہ خانقاہِ بخاریہ 89 میں روزانہ افطار کا بھرپور اہتمام کیا جاتا ہے جس میں مریدین...
Read More
روزانہ افطار کا اہتمام

نمازِ عید الفطر کی امامت

نمازِ عید الفطر کی امامت خانقاہِ بخاریہ 89 میں صاحبزادہ اباجی سرکار دامت برکاتہم العالیہ محترم جناب سید جہانیان بخاری...
Read More
نمازِ عید الفطر کی امامت

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ سے ملاقات

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ سے ملاقات خانقاہ بخاریہ 89پریس ریلیز اج مورخہ 23 جولائی 2024بروز منگل خانقاہ...
Read More
ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ سے ملاقات

سانحہ کارساز

سانحہ کارساز ابا جی سرکار اور ڈاکٹر عشرت العباد کی جانب سے سانحہ کارساز میں جان بحق ہونے والے عارف...
Read More
سانحہ کارساز

جشن ولادت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

جشن ولادت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خانقاہ بخاریہ 89امیر، بانی و سرپرست اعلی ، روحانی قائد انقلاب سید...
Read More
جشن ولادت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم