روزانہ افطار کا اہتمام

روزانہ افطار کا اہتمام الحمداللہ خانقاہِ بخاریہ 89 میں روزانہ افطار کا بھرپور اہتمام کیا جاتا ہے جس میں مریدین و معتقدین کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد امیر و بانی خانقاہِ بخاریہ 89 قبلہ اباجی سرکار دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ افطاری کرتی ہے۔ بعد افطار ضرورت مندوں کی اباجی سرکار کے ہاتھوں مالی […]
نمازِ عید الفطر کی امامت

نمازِ عید الفطر کی امامت خانقاہِ بخاریہ 89 میں صاحبزادہ اباجی سرکار دامت برکاتہم العالیہ محترم جناب سید جہانیان بخاری نے نمازِ عید الفطر کی امامت کی جسے مریدین و معتقدین اور علاقہ مکینوں نے ادا کیابعد نماز خطبہ عیدالفطر دیا گیا اور ملک و قوم کی سلامتی و بقاء کیلیئے خصوصی دعا فرمائی۔ Press Release
ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ سے ملاقات

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ سے ملاقات خانقاہ بخاریہ 89پریس ریلیز اج مورخہ 23 جولائی 2024بروز منگل خانقاہ بخاری 89 کہ وفد نے سید جہانیان بخاری کی سربراہی میں ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کراچی رینج سے ملاقات کی جس میں کراچی کے ٹریفک اور ٹریفک کے مسائل کے حوالے سے […]
سانحہ کارساز

سانحہ کارساز ابا جی سرکار اور ڈاکٹر عشرت العباد کی جانب سے سانحہ کارساز میں جان بحق ہونے والے عارف صاحب اور ان کی صاحبزادی آمنہ عارف کی تعزیت کے لیے وفد کی ان کے گھر آمد Press Release
جشن ولادت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

جشن ولادت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خانقاہ بخاریہ 89امیر، بانی و سرپرست اعلی ، روحانی قائد انقلاب سید شرف الدین بخاری المعروف ابا جی سرکار کی زیر قیادت جشن ولادت احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کہ موقع پر ملیر ٹاؤن میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جو […]
فرمان بخاری المعروف ابا جی سرکار
فرمان بخاری المعروف ابا جی سرکار بسم الله الرحمن الرحیم ان لوگوں میں سے نہ ہو جانا جو عمل کے بغیر آخرت کی امید رکھتے ہیں۔ اپنی امیدوں کی بناء پر تو بہ کو ٹال دیتے ہیں۔ دنیا میں باتیں زاہدوں جیسی کرتے ہیں اور کام منافقوں جیسا انجام دیتے ہیں ! کچھیل جاتا ہے […]
احکام باری تعالی ( خیر و شر کی وضاحت )
احکام باری تعالی ( خیر و شر کی وضاحت ) بسم الله الرحمن الرحیم اللہ تعالی نے قرآن مجید فرقان حمید کو نازل کیا۔ جس میں خیر و شر کی وضاحت کر دی ہے تو لہذا اتم کو چاہئے کہ خیر کے راستے کو اختیار کرو تا کہ ہدایت پا جاؤ اور شر کے رخ […]
احکام بخاری
احکام بخاری بسم الله الرحمن الرحیم یا درکھو مال اور اولا د دنیا کی کھیتی ہے۔ اور عمل صالح آخرت کی کھیتی ہے ! کبھی کبھی پروردگار بعض اقوام کے لیے دونوں کو جمع کر دیتا ہے۔ لہذا خدا سے اس طرح ڈرو جس طرح اس نے ڈرنے کا حکم دیا ہے۔ اور اس کا […]
دنیا داروں کی حقیقت
دنیا داروں کی حقیقت بسم الله الرحمن الرحیم دیکھو اس دنیا کو چھوڑ دو ! جو تم نہ چھوڑو گے تو وہ تمھیں چھوڑ دے گی۔ چاہے تم اس کو جتنا پسند کرو ، وہ تمھارے جسم کو بوسیدہ کر دے گی۔ تم لاکھ اس کی تازگی کی خواہش کرو تمھاری اور اس کی مثالم […]
احکام بیعت
احکام بیعت بسم الله الرحمن الرحیممریدوں عقیدتمندوں کے لیے پیغاممریدوں میرا ایک حق تمھارے ذمہ ہے۔ اور ایک حق تمھارا میرے ذمہ ہے۔ اور تمھارا حق میرے ذمہ یہ ہے کہ میں تمھیں نصحیت کروں اور جو مال جمع ہو تمھارے حوالے کردوں، اور تمھیں تعلیم دوں تا کہ تم جاہل نہ رہ جاؤ۔ اور […]